آوارہ پن فلاپ ہوئی تو ایوارڈ شوز میں بھی مدعو نہیں کیا گیا، شریا سرن

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ اداکارہ شریا سرن نے انکشاف کیا ہے کہ آوارہ پن فلاپ ہوئی تو نامزدگیوں کے باوجود ایوارڈ شوز میں مدعو نہیں کیا گیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہدایت کار موہت سوری کی 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم آوارہ پن جس میں عمران ہاشمی، شریا سرن اور مرنالینی شرما نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے فلم باکس آفس پر کامیاب نہ ہوسکی لیکن کچھ حلقوں کی جانب سے اس گانے اور کہانی پسند کی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں