آوارہ کتوں کے حملہ میں ایک ہرن ہلاک’ ایک زخمی

جھنگ (نامہ نگار) چناب پارک میں وائلڈ لائف دفتر میں آوارہ کتوں کے حملے میں ایک ہرن ہلاک دوسرا زخمی ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ آفیسر واہلڈ لائف سلیم سرگانہ کا موقف بھی آیا کہ تین کتوں نے حملہ کیا ہمارے پاس 16 یرن ہیں جس پر دو کو شدید ذخمی کیا ایک کو نہ بچا سکے ایک کا علاج حاری ہے لیکن ہم نے کتوں کو بھی نہیں چھوڑا سارے کتے مار دئے ہیں جس جس نے حملہ کیا تھا دوسری طرف شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا کہ واہلڈ لائف کے پاس رینجر طرز کے ڈالے اور فورس ہے اس طرج کتوں کا حملہ کرنا اور ہرن مار جانا سوالیہ نشان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں