احسن رمضان ورلڈ انڈر21 اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

کراچی (سپورٹس نیوز)پاکستان کے احسن رمضان ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔پری کوارٹر فائنل میں احسن رمضان نے ہم وطن حسنین اختر کو چار ایک سے شکست دی۔احسن کی جیت کا اسکور ، 0ـ72، 106ـ32 اور 64ـ8 رہا۔احسن رمضان اور شاہد آفتاب نے آئی بی ایس ایف ورلڈ 6 ریڈ کے پری کوارٹر میں بھی جگہ بنائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں