اداکار عامر خان کی صاحبزادی ایرا خان کا بے باک اور سچا اعتراف

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ کے اسٹار اداکار عامر خان کی صاحبزادی ایرا خان نے بے باک اور سچا اعتراف کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایرا خان نے باڈی امیج اور خود کی قدر سے متعلق مسائل پر کھل کر بات کی اور بے باک اور سچا اعتراف کیا اور کہا کہ ہاں میں موٹی ہوں۔انہوں نے کہا کہ وہ 2020 میں موٹاپے، خوراک اور خود کو جیسی ہوں ویسا قبول کرنے کے مسائل سے نبرد آزما رہی ہوں، مجھے اب بھی بہت سے باتوں کو سمجھنا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں