ارمان ملک متنازع بیانات کی وجہ سے تنقید کی زد میں

لاس اینجلس (شوبز نیوز) یوٹیوبر اور بگ باس او ٹی ٹی 3 کے سابق کنٹسٹنٹ ارمان ملک ایک بار پھر اپنی نجی زندگی اور متنازع بیانات کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آ گئے۔اپنے ایک تازہ ترین وی لاگ میں انہوں نے اپنی پہلی بیوی پائل ملک کے پہناوے پر ایسی بات کہہ دی جس پر انٹرنیٹ صارفین آگ بگولہ ہو گئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں