کراچی (شوبز نیوز) اداکار ثاقب سمیر کا کہنا ہے کہ اللہ سے پیار اور پیسہ چاہیے تو اسے بانٹنا شروع کردیں۔نجی ٹی وی کے رئیلٹی شو تماشہ 5 میں اداکار ثاقب سمیر شریک ہیں اور ان کو مداحوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ خواتین کی مدد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے تھے۔اب اداکار کا ایک بیان آیا ہے کہ وہ تماشہ گھر میں کہتے ہیں کہ جو اللہ سے چاہیے وہ بانٹنا شروع کردیں




