فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) آئی جی پنجاب پولیس عبدالکریم نے فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے 11ڈی ایس پی ز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردیئے۔ تبدیل ہونے والوں میں چناب نگر چنیوٹ سے تبدیل ہونے والے ڈی ایس پی محمد امجد نذیر کوایس ڈی پی او بٹالہ کالونی سرکل، سپیشل برانچ جھنگ صفدر احمد کوایس ڈی پی او پیر محل ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا جبکہ گجرات، ساہیوال ، مظفر گڑھ کے ڈی ایس پیز کو بھی تبدیل کر دیا گیا۔




