امریکہ نے پاکستان کی سفارتی اہمیت تسلیم کر لی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے ساتھ سفارتی رابطوں کی ضرورت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو پاکستان کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے چاہئیں کیونکہ پاکستان جوہری صلاحیت کا حامل ملک ہے اور خطے میں اس کی اسٹریٹجک اہمیت ہے روبیو نے بھارتی وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے بھی ملاقات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں