فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر نعمان صدیق نے دکانداروں سے نذرانہ وصول کرنے والے سول ڈیفنس کے دو رضا کاروں کو گرفتار کر کے اینٹی کرپشن پولیس کے حوالے کر دیا’محکمہ سول ڈیفنس کے رضا کار آصف خالد اور خرم گیس کی ریفلنگ کی دکانوں سے مبینہ طور پر 2ہزار روپے فی دکان نذرانہ وصول کرتے تھے۔




