انتظامی اخراجات روکنا حکومت کیلئے چیلنج بن گیا

اسلام آباد (بیوروچیف) وفاقی حکومت کے انتظامی اخراجات کو بڑھنے سے روکناایک چیلنج بن گیا ہے۔ اخراجات میں کمی کے دعوئوں اور کفایت شعاری اقدامات کے باوجود وفاقی حکومت کے امور چلانے کا خرچہ پندرہ اعشاریہ نو ایک فیصد بڑھ گیا حکومتی امور چلانے کے اخراجات حکومتی ہدف اورنظرثانی تخمینے سے بھی زیادہ ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں