اوباش کی بچے سے بداخلاقی کی کوشش ، مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار)اوباش کی سات سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش،چک نمبر 338ج ب کے آصف نے تھانہ نواں لاہور میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیارکیاہے کہ اس نے اپنے گھر کے قریب ہی ہوٹل بنارکھاہے جہاں سے اس کا 7سالہ بھتیجامحمد اذان کھانالے کر گھر واپس جا رہاتھاکہ راستہ میں اس کوگائوں مذکور کافرحان ورغلا پھسلاکر بہانہ کرکے اپنے ساتھ قریبی خالی پلاٹ میں لے گیااور زبردستی اس کے ساتھ زیادتی کرنیکی کوشش کر نے لگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں