انقرا(سپورٹس نیوز) ایران کی فٹبال ٹیم نے نائیجیریا سے کھیلے گئے دوستانہ فٹبال میچ سے قبل مِناب میں شہید ہونے والی اسکول طالبات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے ترکی میں کھیلے گئے دوستانہ میچ سے قبل مناب اسکول پر امریکی حملے کے سبب شہید ہونے والی طالبات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے چھوٹے اسکول بیگز تھامے ہوئے تھے۔




