ایشوریاکو سلمان خان سے بچانے کیلئے مجھے رکھا گیا

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ اداکار اور باڈی بلڈر کیتن کاراندے نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے ایشوریا رائے بچن کے باڈی گارڈ کے طور پر ملازمت پر رکھا گیا تھا۔اداکار کے مطابق تقریبا 20 سال قبل مجھے اداکارہ کو سلمان خان سے محفوظ رکھنے کی ذمے داری سونپی گئی تھی، تاہم سلمان خان سے اچانک سامنا ہونے کے بعد میں نے محض2دن میں یہ ملازمت چھوڑ دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں