شہریار منور نے امان گجر کے کردار پر خاموشی توڑ دی

کراچی (شوبز نیوز) اداکار شہریار منور نے درِ نجات میں اپنے کردار امان گجر کے کردار پر لوگوں کے ویوز کے بعد خاموشی توڑ دی ہے۔نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل درِ نجات کی گزشتہ قسط میں ثانیہ سعید (خوش بخت) کی زندگی دکھائی گئی ہے جس میں ابوبکر کے والد کا کردار بھی شہریار منور (امان گجر) نے ہی انجام دیا ہے۔گزشتہ روز دکھایا گیا ہے کہ امن گجر پروفیسر ہیں اور وہ خوشبخت کے گھر میں آتے ہیں اور ان کے والد رہائش کے لیے انہیں کمرہ دے دیتے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں