ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (بیوروچیف) بجٹ سے قبل مہنگائی کے ستائی عوام کیلئے بری خبر، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 96 پیسے فی کلو اضافہ کردیا۔ اضافے کے بعد فی کلو قیمت 308 روپے 76پیسے تک پہنچ گئی۔ 11عشاریہ 8 کلو کا سلنڈر 3463.41 روپے کا ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں