ایکسائز کی بڑی کارروائی 204کلو گرام چرس برآمد

پشاور(بیورو چیف)خیبرپختونخوا حکومت کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اور صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سید فخر جہان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز کی صوبہ بھر میں منشیات فروشوں اور سمگلروں کے خلاف مؤثر کارروائیاں بلا تعطل جاری ہیں۔ اسی سلسلے میں تھانہ ایکسائز پشاور ریجن نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں