ایک سال میں30فلمیں کرتی تھیں روینہ ٹنڈن

نئی دہلی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کا گانا ٹپ ٹپ برسا پانی شائقین کی پسندیدہ گانا ہے۔ 1994 میں ریلیز ہوئی فلم “مہرا” کے اس گانے میں روینہ اور اکشے کمار کی کیمسٹری نے لوگوں کی توجہ حاصل کی۔ بارش میں فلمایا گیا یہ گانا آج بھی ہندی سنیما کے یادگار ترین گانوں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔روینہ ٹنڈن کا گانا “ٹپ ٹپ برسا پانی” آج بھی پارٹیوں کی شان بنا ہوا ہے۔ گانے میں اکشے کمار کے ساتھ ان کی غضب کیمسٹری دکھائی دی تھی ۔ یہ گانا جتنا خوبصورت اسکرین پر نظر آتا ہے، اس کی شوٹنگ بھی اتنی ہی چیلنجنگ تھی۔ حال ہی میں، روینہ ٹنڈن نے ریئلٹی کوئز شو “کون ہونار کروڑ پتی” میں گانے سے متعلق ایک دلچسپ واقعہ شیئر کیا۔ روینہ ٹنڈن کا گانا “ٹپ ٹپ برسا پانی” آج بھی پارٹیوں کی شان بنا ہوا ہے۔ گانے میں اکشے کمار کے ساتھ ان کی غضب کیمسٹری دکھائی دی تھی ۔ یہ گانا جتنا خوبصورت اسکرین پر نظر آتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں