خیبرپختونخوا نے36تمغے جیت کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

پشاور (سپورٹس نیوز)پہلی نیشنل یوتھ جوجِتسو چیمپئن شپ 2026 میں خیبرپختونخوا کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 36 تمغے جیت کر قومی سطح پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ صوبے کے نوجوان کھلاڑیوں نے 5طلائی، 15چاندی اور16 کانسی کے تمغے اپنے نام کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں