کمالیہ(نامہ نگار)رائے بابا عبیداللہ مرحوم سلطان مارکیٹ والے کی زوجہ رائے احسان اللہ خاں کی والدہ وفات پا گئی ہے ۔مرحومہ کی نمازجنازہ عید گاہ خیرا شہید میں ادا کیے جانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا نماز جناز ہ میں تمام مکاتب فکر سے منسلک افراد نے شرکت کی۔




