باسکٹ بال پول گرنے سے کھلاڑی ہلاک

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)باسکٹ بال کا 16 سالہ کھلاڑی پریکٹس کے دوران اس وقت ہلاک ہوگیا، جب باسکٹ بال کا پول اس پر آ گرا۔ اس المناک واقعے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے روہتک میں پیش آنے والے اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں