بجلی ایک ماہ کیلئے34پیسے مہنگی

اسلام آباد(بیوروچیف) بجلی صارفین کیلئے ایک اور بری خبر سامنے آ گئی، ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں34پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اضافہ مئی 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں