فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 8 جنور ی کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مظفر کالونی، سمندری روڈ فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ، جلال آباد فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے لعل شاہ فیڈر 132کے وی منجھلاباغ گرڈسٹیشن کے کنجوانی فیڈر 132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے خالد آباد، گلشن حیات فیڈر132کے وی فیکٹری ایریاگرڈسٹیشن کے ٹا ٹا بازار ، ذوالفقار کالونی فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک، سعید آباد، رضا آباد، گوبند پورہ، رسول پورہ، نیو رحمت ٹائون فیڈر132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے مرضی پورہ ، شہباز پور ، رضا آبادفیڈر 132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے رشید آباد، ماڈل ٹائون فیڈر 132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے لنڈیانوالہ، صوفی دی کوٹھی فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے جیون شاہ، طاہر رفیق ٹیکسٹائل، سرفراز ٹیکسٹائل، المرتضیٰ ، طیب ٹیکسٹائل ملز، احمد انٹر پرائزز، آریان ٹیکسٹائل، کشمیر وڈ، عبداللہ فائبرز، الرحمان فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے جسوآنہ بنگلہ فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے لال کوٹھی ، اکبر ، مکوآنہ،گلاب، ایس ٹو، قرار والا، جڑانوالہ روڈ، سلطانی لاسٹو، بورسٹل جیل ، ایڈن ویلی، نذیر شہید، سلطانی فیبرکس فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ فیڈر 132کے وی چک نمبر103آر بی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا فیڈر 132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے کوہستان فیڈر 132کے وی چنیوٹ کی بجلی معطل رہے گی۔




