بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)بجلی چوری کرنیوالے شخص کیخلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ذوالفقا ر علی کاٹھیہ نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم علی حیدر کے خلاف واپڈا کی مین کیبل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں