بداخلاقی کرنے پر 2افراد کے خلاف مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار)16سالہ بچے کو زیادتی کانشانہ بنانے کے الزام میں دوافرادمقدمہ کی زد میں آگئے چک نمبر335ج ب کے اعظم علی نے تھانہ نواں لاہور میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیارکیاہے کہ اس کا 16سالہ بیٹاحسنین علی اپنے گھر کی بیٹھک میں موجود تھاکہ ملزمان فیاض اور نامعلوم نے اس کے بیٹے کو اکیلاپاکر ورغلا پھسلا کرزیادتی کا نشانہ بنایادیا۔پولیس نے اعظم علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کرد ی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں