کمالیہ(نامہ نگار)بغیر لائسنس گاڑی چلا نے والے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج ۔ پیٹرولنگ پولیس آفیسر محمد اعجاز نے کارروائی کرتے ہوئے شبیر احمد کیخلاف گاڑی ٹرالر کو بغیر لائسنس ،تیز رفتاری اور غفلت سے چلانے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔