بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)جعلی و بوگس چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ذوالفقار علی نے تھانہ رجانہ میں درخوا ست دی کہ چک 254گ ب ملزم قدیر بلا ل نے اسکو 21لاکھ 62ہزار روپے کا جعلی و بوگس چیک دے دیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں