بھارتی اداکار کی کار ریس کے دوران خوفناک حادثے کا شکار

روم (شوبز نیوز)اٹلی میں ہونے والی جی ٹی 4 یورپین سیریز کے دوران بھارت کے معروف اداکار اور ریسنگ کے شوقین اجیت کمار کی کار ایک حادثے کا شکار ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ میزانو (Misano) ریسنگ ٹریک پر اس وقت پیش آیا جب اجیت دوسری رانڈ کی ریس میں حصہ لے رہے تھے۔ خوش قسمتی سے اداکار کو کسی قسم کی چوٹ نہیں آئی، لیکن انہیں مقابلے سے باہر ہونا پڑا۔حادثہ اس وقت پیش آیا جب اجیت کی کار ریس کے دوران ایک کھڑی کار سے ٹکرائی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں