بہروز سبزواری کی ڈرامہ ریووشو کی ججز پر شدید تنقید

کراچی (شوبز نیوز) اداکار بہروز سبزواری نے ڈرامہ ریوو شوکے ججز کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ایک انٹرویو میں بہروز سبزواری نے کہا کہ ایک نجی چینل پر چند اداکارائیں پاکستانی ڈراموں کو بری طرح تنقید کا نشانہ بناتی ہیں، جو مناسب نہیں، یہ ناانصافی ہے، انہیں ڈرامہ پروڈکشن کے مسائل کا اندازہ نہیں، ان میں سے بعض کو تو اداکاری بھی نہیں آتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں