تاجر اتحاد کمالیہ کے عہدیداروں کی غلہ منڈی آمد

کمالیہ(نامہ نگار)تاجر اتحاد کے عہدیدارا ن کی غلہ منڈی میاں امجد اسلام کی دعوت پر آمد ، صدر غلہ منڈی میاں امجد اسلام جنرل سکریٹری ملک لیاقت کابینہ کے ہمراہ سرپرست اعلی تاجر اتحاد چوہدری کامران احمد نصرت ، صدر تاجر اتحاد سید علی رضا شاہ ، جنرل سیکرٹری سردار ریحان ڈوگر سمیت دیگر کا پرتپا ک استقبال کیا ۔ اس موقع پر تاجر اتحاد کے عہدیداران چئیرمین مجلس عاملہ حاجی امتیاز صدر سرافہ ایسوسی ایشن. نائب صدر میاں ارقم ناصر ، ایڈیشنل سکریٹری ملک اجمل ، رانا آصف خاں منج ، چوہدری اسلم جٹ صدر موبائل ایسوسی ایشن ، رانا کامران نائب صدر ، دانیال بھٹی سمیت دیگر ہمراہ تھے۔ ، میاں امجد اسلام امجد نے سید علی رضا شاہ کو صدر اور سردار ریحان ڈوگر کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ، میاں جاوید اکرم ، نائب صدر غلہ منڈی چوہدری عبدالغفار رحمانی ،جنرل سیکرٹری ملک لیاقت علی، چوہدری مصطفی، سردار اقبال ڈوگر ، حماد عاطف سمیت دیگر موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں