ثقافتی میلے میں فائرنگ’ متعددزخمی

ٹولیڈو (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر ٹولیڈو میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کیمطابق فائرنگ ٹولیڈو میں ایک کمیونٹی سٹریٹ فیسٹیول کے قریب ہوئی،جہاں دو روزہ ثقافتی میلہ منعقد کیا جا رہا تھا۔امریکی حکام کاکہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونیوالے متعدد افرادکو فوری طو ر پر ہسپتال منتقل کردیاگیا،جبکہ بعض زخمیوں کی حا لت کے بارے میں تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں