جامع مسجد ام سدرہ اہلحدیث گوجرہ میں کانفرنس کل ہوگی

گوجرہ(نامہ نگار)بسلسلہ استقبال رمضان المبارک مورخہ 5 مارچ بروز بدھ بعد ازاں نماز تراویح جامع مسجد ام سدرہ اہلحدیث مدینہ ٹاؤن 298 روڈ گوجرہ میں کانفرنس منعقد ہوگی جس میں مولانا محمد ناصر مدنی آف لاہور اور مولانا عبد القادر عثمان سرپرست اعلیٰ مرکزیہ تحصیل گوجرہ خطاب کریں گے۔کانفرنس کے کنوینئر حافظ محمد عثمان عاجز جبکہ مہمان خصوصی DSP گوجرہ چوہدری اختر علی وینس ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں