جدید نظام سے سمندری وسائل کا تحفظ یقینی بنائینگے

کراچی(بیورو چیف) صوبائی وزیر برائے لائیو اسٹاک اینڈ فشریز سندھ محمد علی ملکانی نے آج سندھ کابینہ کے اجلاس میں”سندھ رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن آف فشنگ جیٹیز رولز، 2022” میں مجوزہ ترامیم پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن، صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان، صوبائی وزیر زراعت، اسپو رٹس اینڈ یوتھ افیئرز سردار محمد بخش مہر سمیت دیگر صوبا ئی وزراء اور متعلقہ اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں