جعفر ایکسپریس بحال

کوئٹہ(بیوروچیف) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روزہ معطلی کے بعد بحال ہوگئی’ریلوے انتظامیہ کے مطابق جعفر ایکسپریس پشاور کے لئے کوئٹہ سے روانہ ہو گئی ۔ حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس فنی وجوہات اور ٹریک مرمت کے باعث گزشتہ روز معطل کی گئی تھی، پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس آج شام کوئٹہ پہنچے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں