فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)فیصل آبا د پولیس نے رواں سال کے دوران جھوٹی کالیں کرنے والے150افراد قانون کے شکنجے میں آ گئے’فیصل آباد پولیس کو ریسکیو15پر 145 جھوٹی کالی موصول ہوئیں،پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے مخالفین کو پھنسانے کیلئے کالیں کیں۔