حاجی شریف کی وفات پر اظہار تعزیت

کمالیہ(نامہ نگار)سابق مارکیٹ کمیٹی چیئرمین چوہدری فیصل قذافی، رضوان احمد چوہدری، چوہدری کامران احمد نصرت، سید علی رضا شاہ، حاجی محمد امتیاز اور سردار ریحان ڈوگر نے سرپرستِ اعلی اوورسیز ونگ کمالیہ شبیر حسین منہاس راجپوت کے والد حاجی محمد شریف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں