حکومت اپنے وعدوں سے منحر ف نہیں ہو سکتی، ہائیکورٹ

لاہور (بیوروچیف) لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ حکومت اپنے وعدوں اور جاری کردہ منظوریوں سے منحرف نہیں ہو سکتی۔رنگ روڈ راولپنڈی سروس ایریا این او سی کیس میں عدالت نے رنگ روڈ پر 102کنال 14 مرلے سروس ایریا کا این او سی برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں