حیدرآباد کی کراچی کو شکست

کراچی (سپورٹس نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 11۔ حیدرآباد کنگز مین نے پہلی کامیابی حاصل کرلی ۔حیدرآباد نے کراچی کو چار وکٹوں سے شکست دی ۔حسان خان تینتیس اور عرفان خان تینتیس رنز بناکر ناٹ آئوٹ رہے ۔کراچی کنگز ایک سو اٹھاسی رنز اسکور کیے معین علی سولہ گیند پر چوالیس رنز بناکر نمایاں رہے ۔معین علی کی اننگ میں پانچ چھکے لگائے ۔سعید بیگ سینتیس گیندوں پر ترپن رنز بناکر ریٹائر آئوٹ ہوئے ۔ سعد بیگ پی ایس ایل تاریخ کے پہلے بیٹر ریٹائر آئوٹ بن گئے۔حنین شاہ نے تین کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔حیدرآباد کی یہ پانچ میچوں میں پہلی کامیابی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں