خاتون سے بد اخلاقی کرنیوالے قانون کی گرفت میں آ گئے

گوجرہ (نامہ نگار)نوجوا ن نے ساتھیو ں کی مدد سے خاتو ن کو اغوا کرکے زیادتی کا نشا نہ بنا ڈا لا۔ شا لیمار ٹاؤ ن ٹو بہ ٹیک سنگ کی مہوش نسرین نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہو ئے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ اپنے عزیزو ں کو ملنے کیلئے گوجرہ آ ئی ہو ئی تھی کہ گھر واپس جا نے کیلئے شہر موڑ پر کھڑی تھی کہ ثنا ء اللہ سکنہ 302 گ ب اپنے دیگر دو سا تھیو ں کے ہمرا ہ کا ر نمبری BLR225 پر سوار ہوکر آ گیا اور ٹوبہ چھوڑنے کے بہا نے کار میں سوار کرالیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں