خاتون پر تشدد کرنیوالے قانون کی گرفت میں آ گئے

گوجرہ(نامہ نگار)خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے اور کپڑے پھاڑنے والے افرادکے خاف قانون حرکت میں آگیا۔معلوم ہواہے ہے کہ چک نمبر334ج ب کی سدرہ بی بی کوعرفان وغیرہ چار افراد تشددکا نشانہ بناتے ہو ئے اس کے کپڑے پھاڑ دئیے اور ملزمان اس کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے۔شور وایلہ سن کر بعض افراد موقع پر آگئے جنہوں نے ملزمان کی منت سماجت کر کے اس کی جان چھڑائی جس پر ملزمان فرارہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں