خاتون کا کردار ادا کرنا ان کیلئے ایک بڑا چیٰلنج تھا’ اللوارجن

نئی دہلی (شوبز نیوز) بھارتی فلموں کے سپر اسٹار اللو ارجن نے اپنی بلاک بسٹر فلم پشپا 2: دی رول کے ایک انتہائی مقبول منظر کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم میں خاتون کا روپ اختیار کرنا ان کی زندگی کا سب سے الفا کام تھا۔ یہ روپ ان کے عام دبنگ اور مردانہ انداز سے بالکل مختلف تھا’اللو ارجن نے یہ بات فوربس انڈیا کے شواسٹاپرس 2026 ایڈیشن کیلئے دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ انہوں نے گنگما تھلی جاترا کے منظر میں ساڑھی پہننے اور خاتون کا کردار ادا کرنے کے تجربے کو اپنے کیریئر کے انتہائی منفرد اور چیلنجنگ لمحات میں شمار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں