خستہ حال مکان سے نعش برآمد

گو جرہ (نامہ نگار) خستہ حال مکان سے ایک شخص کی ناقابل شناخت نعش برآ مد۔ معلو م ہوا ہے کہ سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ پینسرہ روڈ محلہ نیو سٹی میں ایک خا لی مکا ن میں 35 سا لہ شخص کی گلی سڑی ہوئی نعش پڑی ہوئی ہے جس پر سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش تحویل میں لے کر ضروری کا رروائی کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کردی اور اسکی شنا خت کیلئے علا قہ میں اعلا نات کروائے جا رہے ہیں تا حا ل نعش کی شنا خت نہیں ہو سکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں