خواجہ عبدالقدوس مدنی المعروف پیر پٹھان انتقال کر گئے

کمالیہ(نامہ نگار)پیر طریقت رہبر شریعت حضرت خواجہ عبدالقدوس مدنی المعروف پیر پٹھان وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ سرفراز موڑ نزر گرڈ اسٹیشن کمالیہ میں ادا کیے جانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکرسے منسلک افراد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں