خواجہ نافع رن آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے

کراچی (سپورٹس نیوز)پاکستان شاہینز کے اوپننگ بیٹر خواجہ نافع رن آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے اور بلا زمین پر دے مارا۔ بنگلا دیش اے کے خلاف ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کے افتتاحی میچ کے دوران خواجہ نافع رن آؤٹ ہونے پر یاسر خان پر بھڑک اٹھے۔اوپنرز نے بیٹنگ کا شاندار آغاز کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں