دوبجلی چور قانون کی گرفت میں آ گئے

گوجرہ (نامہ نگار) فیسکو حکا م نے دو افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ فیسکو حکا م کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 338 ج ب کا آ فتا ب اور چک نمبر 369 ج ب کا فیا ض علی اپنے اپنے میٹرو ں سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں مصروف ہے جس پر انہو ں نے چھا پے مار کر انہیں رنگے ہاتھو ں بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا اور تھا نہ نوا ں لا ہور اور تھانہ صدر کو تحریری طور پر آ گاہ کردیا جنہو ں نے الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں