گوجرہ ( نامہ نگار)دوست نے دوست کو گھر بلا کر سا تھی کی مدد سے فائر مار کر شدید زخمی کردیا۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ بہار کا لونی کے عبدالحی کا اٹھارہ سا لہ بیٹا قاسم اپنے دوست ارسلا ن کو ملنے اسکی بیٹھک میں گیا ہوا تھا وہا ں پر ایک نامعلو م نوجوا ن بھی مو جود تھا جہا ں پر مبینہ طور پر کسی بات پر جھگڑا ہو گیا تو ارسلا ن نے پستو ل سے فا ئرنگ کرکے قاسم کو شدید زخمی کردیا۔




