گوجرہ(نامہ نگار)تین افرادنے دوشیزہ کو اغواء کر لیا۔چک نمبر364ج ب کے آکاش مسیح نے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ اس کی 21سالہ ہمشیرہ مہوش کوزو ہیب وغیرہ تین افرادنے اغواء کر لیاہے اور فرارہو گئے ہیں پولیس نے مغویہ اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔




