دو تھانوں میں نئے ایس ایچ اوزتعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او تنویر حسین نے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ تبدیل ہونیوالوں میں ایس ایچ او تھانہ بچیانہ سہیل اسلم کو تبدیل کر کے ایس ایچ او تھانہ صدر تاندلیانوالہ جبکہ سب انسپکٹر سیف کلیار کو ایس ایچ او تھانہ بچیانہ تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں