دو ٹرینوں میں تصادم’14ہلاک

جکارتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیا میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم ہو گیا جس میں کئی قیمتی جانیں چلی گئیں۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ سے ملحقہ شہر بیکاسی میں 2ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں