دہشتگردی، منشیات سمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

راولپنڈی (بیورو چیف)راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے قتل و دہشت گردی سمیت منشیات اسمگلنگ وغیرہ کے مقدمات میں ملوث خطرناک ملزم خالد عرف کہو کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم کے قبضے سے چھ کلو گرام چرس ،تین حصوں میں بیگ میں رکھی غیر قانونی رائفل برامد ہوئیں۔ ملزم کے بھائی اور ایک بھتیجا پہلے ہی گرفتار اور جیل میں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں