راولپنڈیز کو شکست

کراچی (بیوروچیف) ملتان سلطان نے راولپینڈیز کو6وکٹوں سے شکست دے دی ۔ ملتان سلطان نے اٹھارہ اشاریہ 4گیندوں پر 167رنز کا ہدف مکمل کیاملتان سلطان نے راولپنڈیز کو ہرا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں